Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی عرب: عید اتوار کو منائی جائیگی

شائع 22 مئ 2020 05:01pm

سعودی عرب میں عید الفطر 24 مئی کو منائی جائیگی ، سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔

سعودی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور اب چوبیس مئی بروز اتوار کو منائی جائیگی

سعودی سپریم کورٹ نے اپیل کی تھی کہ عوام چاند کے نظر آنے کے شواہد رپورٹ کریں ، تاہم اس حوالے سے شہادتیں موصول نہیں ہوئی تھیں۔